پاکستان نے گوادر نواب شاہ پائپ لائن منصوبہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے سعودی عرب کے دورے کے اثرا ت سامنے آنا شروع ہو گئے۔پاکستان نے گوادر نواب شاہ پائپ لائن منصوبہ منسوخ کردیا ،یہ فیصلہ رواں ماہ کے آغاز میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز حکومت نے تہران پر امریکی پابندیوں کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن کے متبادل 2ارب ڈالر کے گوادر نوابشاہ ایل اینت واضح طور پرسامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔پاکستان نے بھی قطر کو انتہائی زوردار جھٹکا دیدیا، جی پائپ لائن پراجیکٹ کو قیمت میں اضافے کی وجہ سے منسوخ کر دیا۔تاہم امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو منسوخ کر کے ایل این جی ڈیل سائن کرنے کے حوالے سے دبا تھا۔ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قیمت کے تعین کے بعد اس منصوبے کی منظوری دی تھی تاہم اس کے باوجود اسے اضافی قیمت کی بنیاد پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔امیکی دبا ؤکے بعد بلآخر پاکستان نے قطر کیساتھ ایل این جی کی فراہمی کا معاہدہ کیا جس کی شراکت دار زیادہ تر کمپنیاں امریکی ، جاپانی اور یورپی تھیںتاہم اب حالیہ پیش رفت میں قطر نے پاکستان میں ایل این جی گیس پائپ لائن بچھانا شروع کر دی ہے۔ اس منصوبے کی تجویز جنوری میں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد بن حلیفہ الثانی کے دورے کے دوران دی گئی تھی،۔