پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔۔۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو نمونہ بنانے کیلئےشرمناک سلوک سامنے آگیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق کی ایڈٹ شدہ قابل اعتراض تصاویر کا معاملہ، جودیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر ملزم کی آئی ڈی فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا سائبر کرائم سرکل ان دنوںپی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی درخواست پر فیس پر ایڈٹ شد ہ قابل اعتراض تصاویر کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ تفتیشی افسر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزم فیس بک پر احسن زاہد چوہدری کے نام سے اکائونٹ چلا رہا ہےجس نے خاتون سیاسی رہنما کا تشخص مجروع کرنے کیلئے ایڈٹ شدہ تصاویر اور پوسٹ شیئر کیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کی آئی ڈی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں