آئندہ 24گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشیں برسیں گی۔۔۔ملک میں روزہ داروں کیلئے خوشخبری آگئی

مالاکنڈ، ہزارہ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بعض مقامات پر ہلکی بارش/بوندا باندی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ،گوجرانوالہ ، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں