کل بروز اتوارملک بھر میں عیدہوگی۔۔۔علماءکرام نے اہم ترین اعلان کردیا

 اگرآج چاندنظرآگیاتواتوارکے روزعیدمنائی جائے گی جس کا قوی امکان ہے۔مفتی پوپلزئی اوررویت ہلال کمیٹی میں ممکنہ تصادم کے پیش نظرملک بھرکے معروف علمامیدان میں آگئے ہیں اورکہاہے کہ اتوارکے روزبتاریخ 25جون کوعیدالفطرمناناغیراسلامی ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ چانددیکھنے کےلئے جدیدآلات کااستعمال کیاجاتاہے البتہ عید کرنے کی شرط چاند کا نظر آنا ہے۔ انہوں نے کہا وہ سائنس کو نہیں مانتے کیوں کہ اس کے نظریات ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں اور وہ چاند کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر عید کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔مذہبی سکاکر مفتی سعید نے کہا کہ شوال کا چاند دیکھے بغیر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے سرکاری اعلان کے بغیر عید الفطر منانا غیر اسلامی ہے۔واضح رہے کہ پشاورمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شوال یعنی عید کا چاند دیکھنے کے لیے 29 رمضان یعنی 25 جون کو ہو گاجبکہ اسی روزمفتی پوپلزئی کے اعلان پرخیبرپختونخواکے کچھ علاقوں میں لوگ عید بھی منارہے ہونگے اوراس بارممکنہ طورپرملک بھرمیں دوعیدیں منائی جائیں گے ۔