مفتی پوپلزءی کہاں ہیں، بالآخر پتہ چل گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سب سے پہلے چاند دیکھنے والے پوپلزئی کہاں ہیں ، سب پتہ چل گیا ، مفتی پوپلزئی اسلام آباد سے اچانک لاپتہ ہوگئے ، جس کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی ، ذرائع کا کہن اہے کہ رات کے کسی پہر اچانک بائیس جون کو اسلام آباد ایئرپورٹ دیکھے گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے تشویش کا اظہار کیا تھا کہ ان کا اسلام آباد پہنچ کر موبائل بند جارہا ہے ، متعدد بار رابطہ کرنے کے باوجود ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ لیکن بعض زرائع کےمطابق مفتی پوپلزئی بائیس تاریخ کو دبئی روانہ ہوگئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں