بہاولپور(ویب ڈیسک)آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعےآئیل ٹینکر آتشزدگی میں جاںبحق افراد اورزخمیوں کو وکٹوریہ ہسپتال منتقل کرنے کا کام جاری ہے ، جھلسے ہوئے لوگوں کا اکثر جسم کا حصہ بالکل تباہ ہوچکا ہے ۔ حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ،ذرائع کے مطابق پنجاب کی تاریخ کی بدترین آتشزدگی ہے ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجودہ ، صدر مملکت ، وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر حال میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری ، آرمی چیف کا جان نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار، پاک فوج کو سول انتظامیہ کےساتھ بھرپور تعاون کرنے کی ہدایات جاری ، ذرائع کے مطابق لاہور سمیت مختلف قریبی شہروں کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ، آتشزدگی سے تقریبا! ایک سوپچاس کے قریب لوگ آتشزدگی کا شکار ہوگئے ، یہ مذکورہ لوگ جائے حادثہ کی جگہ تیل اکٹھا کرنے کےلئے جمع ہوئے تھے کہ آگ کی لپیٹ میں آگئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 05-03-2021
- آج کا اخبار 04-03-2021
- آج کا اخبار 03-03-2021
- آج کا اخبار 02-03-2021
- آج کا اخبار 01-03-2021
- آج کا اخبار 27-02-2021
- آج کا اخبار 26-02-2021
- آج کا اخبار 25-02-2021
- آج کا اخبار 24-02-2021
- آج کا اخبار 23-02-2021
- آج کا اخبار 22-02-2021
- آج کا اخبار 20-02-2021
- آج کا اخبار 19-02-2021
- آج کا اخبار 18-02-2021
- آج کا اخبار 17-02-2021
- آج کا اخبار 16-02-2021
- آج کا اخبار 15-02-2021
- آج کا اخبار 13-02-2021
- آج کا اخبار 12-02-2021
- آج کا اخبار 11-02-2021