مری میں واقع چیئر لفٹ جھرا پانی کے قریب ٹوٹ گئی جس سے دس افراد جاں بحق جبکہ ابتدائی طور پر دوافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ زخمیوں کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہےجبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ ٹوٹنے سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، جاں بحق افراد سیاحت کےلئے مری آئے ہوئے تھے تاہم یہ پتہ نہیں چل سکا کہ ان کا تعلق کس علاقے سے ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 20-01-2021
- آج کا اخبار 19-01-2021
- آج کا اخبار 18-01-2021
- آج کا اخبار 16-01-2021
- آج کا اخبار 15-01-2021
- آج کا اخبار 14-01-2021
- آج کا اخبار 13-01-2021
- آج کا اخبار 12-01-2021
- آج کا اخبار 11-01-2021
- آج کا اخبار 09-01-2021
- آج کا اخبار 07-01-2021
- آج کا اخبار 06-01-2021
- آج کا اخبار 05-01-2021
- آج کا اخبار 04-01-2021
- آج کا اخبار 02-01-2021
- آج کا اخبار 01-01-2021
- آج کا اخبار 31-12-2020
- آج کا اخبار 30-12-2020
- آج کا اخبار 29-12-2020
- آج کا اخبار 28-12-2020