کراچی (ویب ڈیسک) پولیس پر حملوں کی نئی لہر کے بعد آئی جی سندھ نے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس اہلکاروں کو سڑکوں یا ہوٹلوں پر سحری اور افطار نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس موبائل تنہاء گشت نہیں کرے گی۔ بیک وقت دو موبائلیں یا موٹر سائیکل سوار اہلکار گشت کریں گے۔ آئی جی سندھ نے گشت اور سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی بھی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 24-05-2022
- آج کا اخبار 23-05-2022
- آج کا اخبار 21-05-2022
- آج کا اخبار 20-05-2022
- آج کا اخبار 18-05-2022
- آج کا اخبار 17-05-2022
- آج کا اخبار 16-05-2022
- آج کا اخبار 14-05-2022
- آج کا اخبار 13-05-2022
- آج کا اخبار 12-05-2022
- آج کا اخبار 11-05-2022
- آج کا اخبار 10-05-2022
- آج کا اخبار 09-05-2022
- آج کا اخبار 07-05-2022
- آج کا اخبار 03-05-2022
- آج کا اخبار 02-05-2022
- آج کا اخبار 30-04-2022
- آج کا اخبار 29-04-2022
- آج کا اخبار 28-04-2022
- آج کا اخبار 27-04-2022