وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں