مغربی معاشرہ حیااوراخلاقیات کی پابندی سے توکب کاآزادہوچکاہے لیکن اس کی بے راہ روی کہاں تک پہنچ چکی ہے اس کااندازہ امریکامیں پیش آنے والے حالیہ واقعہ سے بخوبی لگایاجاسکتاہے ۔تفصیلات کے مطابق فلوریڈاکی پولیس نے ایک 25سالہ خاتون کوگرفتارکیاہے جوایک 11سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوارکرنےکے نتیجے میں بچے کی ماںبن گئی ۔رپورٹ کے مطابق دونوں کاتعلق فلوریڈاشہرکے علاقے ہلزبروکائونٹی سے ہے۔جبکہ گرفتارکی جانے والی خاتون مریسہ ماوری ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان تعلق کے واضح ثبوت مل چکے ہیں جبکہ خاتون نےا پنے جرم کااعتراف بھی کرلیاہے۔پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی تفتیش کاآغازکردیاتھااوربالاخرتمام ثبوتوں کے ساتھ ملزمہ کوگرفتارکرکے نومولودکوایک ذمہ دارشخص کے حوالے کردیاہے جبکہ 11سالہ لڑکے کانام قانونی وجوہات کی بناپرخفیہ رکھاگیاہے۔ واقعہ سے بخوبی لگایاجاسکتاہےکہمغربی معاشرہ حیااوراخلاقیات میں کس حدتک گرچکاہے۔دونوں کاتعلق فلوریڈاشہرکے علاقے ہلزبروکائونٹی سے ہے۔جبکہ گرفتارکی جانے والی خاتون مریسہ ماوری ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان تعلق کے واضح ثبوت مل چکے ہیں جبکہ خاتون نےا پنے جرم کااعتراف بھی کرلیاہے۔پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی تفتیش کاآغازکردیاتھااوربالاخرتمام ثبوتوں کے ساتھ ملزمہ کوگرفتارکرکے نومولودکوایک ذمہ دارشخص کے حوالے کردیاہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 17-04-2021
- آج کا اخبار 16-04-2021
- آج کا اخبار 15-04-2021
- آج کا اخبار 14-04-2021
- آج کا اخبار 13-04-2021
- آج کا اخبار 12-04-2021
- آج کا اخبار 10-04-2021
- آج کا اخبار 09-04-2021
- آج کا اخبار 08-04-2021
- آج کا اخبار 07-04-2021
- آج کا اخبار 06-04-2021
- آج کا اخبار 05-04-2021
- آج کا اخبار 03-04-2021
- آج کا اخبار 02-04-2021
- آج کا اخبار 01-04-2021
- آج کا اخبار 31-03-2021
- آج کا اخبار 30-03-2021
- آج کا اخبار 29-03-2021
- آج کا اخبار 27-03-2021
- آج کا اخبار 26-03-2021