پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں بڑی کامیابی مل گئی

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دوشنبے میں کاسا ون تھائوزنڈ اجلاس میں شرکت کی ، اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی کیلئے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کو بجلی کی فراہمی سے ان کا معیار زندگی بلند ہوگا جس کیلئے پاکستان کی جانب سے کوششیں جاری ہیں ۔ اجلاس کے بعد وزیر اعظم کی افغان صدر سے بھی ملاقات کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں