ملک کے مختلف علاقوں میں کیا ہونے جارہا ہے‘محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ میٹ آفس کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور اور کوہاٹ میں تیز بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں بھی کل سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ میٹ آفس کے مطابق پاکستان کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی بھی توقع ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر مقامی افراد اور ان علاقوں کی سیر وتفریح کیلئے گئے سیاحوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے سے شدید ترین بارشیں ہونگی جس سے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی اورصوبائی حکومت کو اس ضمن میں الرٹ جاری کرتےہوئے کہا کہ پنجاب ،خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، کشمیر ،  بلوچستان اوردیگر بالائی علاقوں سمیت گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں سے سیلاب آنے کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں بھی کل سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میٹ آفس کے مطابق پاکستان کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی بھی توقع ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر مقامی افراد اور ان علاقوں کی سیر وتفریح کیلئے گئے سیاحوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل سے بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ آئندہ 48 گھنٹوں میں اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، قبائلی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ میٹ آفس کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور اور کوہاٹ میں تیز بارش کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں