اپراورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کادھماکا،4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے

ہنگو (ویب ڈیسک) اپر اور کزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کادھماکا ہو گیا، جس کے نتیجہ میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے ہنگو کے علاقے اپر اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا ہے۔ دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں