وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی خوبصورت جھیل راول ڈیم میں مچھلیاں مرنے کا انکشاف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)اطلاعات کے مطابق راول جھیل میں زہر ملا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے مچھلیاں اور آبی جانور مررہے ہےں جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کے پانی میں کسی قسم کا آرسینک مواد نہیں پایا گیا ہے۔ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کا پانی پینے کیلئے مناسب ہے۔فشریز حکام کا کہنا ہے کہ مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں۔اسلام آباد کے راول ڈیم میں مچھلیوں کے مرنے کے بعد ڈیم سے راولپنڈی شہر کو پینے کے پانی کی فراہمی روک دی گئی تھی۔اس سے پہلے ڈیم کے پانی میں زہر ملائے جانے کا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرایا گیاتھاجبکہ پاکستان آرمی نے بھی اس معاملے کا جائزہ لیا تھا۔  مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں۔اسلام آباد کے راول ڈیم میں مچھلیوں کے مرنے کے بعد ڈیم سے راولپنڈی شہر کو پینے کے پانی کی فراہمی روک دی گئی تھی۔اس سے پہلے ڈیم کے پانی میں زہر ملائے جانے کا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرایا گیاتھاجبکہ پاکستان آرمی نے بھی اس معاملے کا جائزہ لیا تھا۔