پشاور وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چودھری نثار ایسے وقت میں پارٹی نہیں چھوڑیں گے، پارٹی میں مائنس نواز شریف فارمولا نہیں۔وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں نام نہاد تبدیلی کا قبرستان بنائیں گے، احتساب کمیشن کو تالے لگا کر عمران خان نے چابیاں جیب میں ڈال لی ہیں۔پشاور میں امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 16-01-2021
- آج کا اخبار 15-01-2021
- آج کا اخبار 14-01-2021
- آج کا اخبار 13-01-2021
- آج کا اخبار 12-01-2021
- آج کا اخبار 11-01-2021
- آج کا اخبار 09-01-2021
- آج کا اخبار 07-01-2021
- آج کا اخبار 06-01-2021
- آج کا اخبار 05-01-2021
- آج کا اخبار 04-01-2021
- آج کا اخبار 02-01-2021
- آج کا اخبار 01-01-2021
- آج کا اخبار 31-12-2020
- آج کا اخبار 30-12-2020
- آج کا اخبار 29-12-2020
- آج کا اخبار 28-12-2020
- آج کا اخبار 26-12-2020
- آج کا اخبار 25-12-2020
- آج کا اخبار 24-12-2020