بریکنگ نیوز، چوہدری نثار علی خان نے آج شام 5 بجے کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی

اسلام آباد  چودھری نثارخان کو کو منانے کیلئے دوست اور رفقا سب میدان میں آگئےجس کے بعد آج شام 5 بجے پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کمر درد کے بعد ملتوی کی گئی۔چودھری نثارعلی خان کو منانے کیلئے لیگی رہنماؤں نے لاکھ جتن کئے ، منتیں اور ترلے شروع کر دیئے تھے ۔وفاقی وزرا کو یقین ہے کہ نثار علی خان دھوکا نہیں دے گا ۔ مخالفین کی ناپاک خواہشات دھری رہ جائیں گی ۔اسی کشمکش میں چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس ملتوی کر دی ۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کمر درد کے بعد ملتوی کی گئی