ن لیگ کےلئے اچھی خبرآگئی ، کلثوم نواز کےخلاف تمام دائردرخواستیں خارج

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن اوربالخصوص نوازشریف کےلئے اچھی خبرآگئی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں کلثوم نوازشریف کےخلاف دائرتمام درخواستیں خارج کردیں۔این اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کےلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے بیگم کلثوم نوازکی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے بعد تحریک انصاف اورملی مسلم لیگ کی جانب سے کلثوم نواز کی کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کی گئی تھی جس کی آج سماعت ہوئی سماعت میں فاضل جسٹس لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بیگم کلثوم نوازکےخلاف تمام دائردرخواستیں خارج کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں