سابق وزیرداخلہ قبضہ گروپ کے سرغنہ نکلے ، عدالتی سمن جاری

راولپنڈی (فرض نیوز)سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو عدالت نے چکری کے علاقے میں 5کنال 18مرلے زمین پر قبضے کے الزام میں سمن جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سول جج نے اس کیس پر چوہدری نثار کے حق میں فیصلہ دیا تھا جس پر مدعی ظفر خان نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر رکھی ہے ۔ایڈیشنل سیشن جج افشان اعجاز صوفی نے اپیل پر چوہدری نثار کو جواب داخل کرنے کیلئے سمن جاری کر دیاہےاور کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں