پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل گلوکار بن گئے

اسلام آباد(فرض نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے اپنے لیڈر عمران خان کا دل خوش کردیا ۔ ٹوئٹر پر عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کی ایک ویڈیو وائرل کیجس میں عمران اسماعیل دوسرے دو دیگرفنکاروں کے ہمراہ انتہائی خوبصورت انداز میںپارٹی نغمہ گارہےہیں ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اس کام پر عمران اسماعیل کا شکر گزار ہوں اور انتہائی خوشی کی بات ہےکہ پی ٹی آئی میں ٹیلنٹیڈ لوگوں کی کمی نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں