اسلام آباد (فرض نیوز ) ظفر علی نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری کے بیرون ملک 100 سے زائدگھر ہیں جو بے نامی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف دفاعی اور معاشی تجزیہ نگار ظفر ہلالی نے سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ظفر ہلالی کا دعوی ہے کہ آصف زرداری کے بیرون ملک 100 سے زائد گھر ہیں۔ یہ تمام کے تمام گھر بے نامی ہیں۔اور پاکستان کے صدر منتخب ہونے کے بعد خریدے گئے ہیں۔ آصف زرداری نے بیرون ممالک میں بے انتہاء دولت اکٹھی کر رکھی ہے۔ ظفر ہلالی کی جانب سے آصف زرداری کو احتساب عدالت سے چھوٹ دیے جانے کا فیصلے پر بھی شدید ردعمل دیا گیا ہے۔ ظفرہلالی کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کا آصف زرداری کیخلاف کیس ختم کرنے کا فیصلہ انتہائی شرمناک ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 18-05-2022
- آج کا اخبار 17-05-2022
- آج کا اخبار 16-05-2022
- آج کا اخبار 14-05-2022
- آج کا اخبار 13-05-2022
- آج کا اخبار 12-05-2022
- آج کا اخبار 11-05-2022
- آج کا اخبار 10-05-2022
- آج کا اخبار 09-05-2022
- آج کا اخبار 07-05-2022
- آج کا اخبار 03-05-2022
- آج کا اخبار 02-05-2022
- آج کا اخبار 30-04-2022
- آج کا اخبار 29-04-2022
- آج کا اخبار 28-04-2022
- آج کا اخبار 27-04-2022
- آج کا اخبار 26-04-2022
- آج کا اخبار 25-04-2022
- آج کا اخبار 23-04-2022
- آج کا اخبار 22-04-2022