گرمیت رام رحیم سنگھ سے عالیہ بھٹ محفوظ نہ رہ سکیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی روحانی پیشوا ” گرمیت رام رحیم سنگھ ” کے حق میں کی جانے والی ہڑتالوں نےمعروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو شدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔ڈیرہ سچا سودا نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کے حامیوں نے پٹیالہ کو میدان جنگ بنا ڈالا ہےجس کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ اداکاروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ” رازی” کی شوٹنگ میں مصروف تھیں جب گرمیت رام رحیم سنگھ کو تحویل میں لینے کی خبر منظر عام پر آئی۔تاہم حالات کے پیش نظر اس خبر کے فوراََ بعد فلم کے ڈائر یکٹر نے فلم کی شوٹنگ روک دی کیونکہ فلم کی شوٹنگ پنجاب کے مختلف علاقوں تفصیلات کے مطابق بھارتی روحانی پیشوا ” گرمیت رام رحیم سنگھ ” کے حق میں کی جانے والی ہڑتالوں نےمعروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو شدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔ڈیرہ سچا سودا نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کے حامیوں نے پٹیالہ کو میدان جنگ بنا ڈالا ہےجس کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ اداکاروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ” رازی” کی شوٹنگ میں مصوف تھیں جب گرمیت رام رحیم سنگھ کو تحویل میں لینے کی خبر منظر عام پر آئی۔تاہم حالات کے پیش نظر اس خبر کے فوراََ بعد فلم کے ڈائر یکٹر نے فلم کی شوٹنگ روک دی کیونکہ فلم کی شوٹنگ پنجاب کے مختلف علاقوں میں کی جانی تھی تا کہ کسی بھی ناگہانی آفت سے بچا جا سکے۔لہذا اداکاروں کی حفاظت کو مددنظر رکھتے ہوئے معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور خشال کو فورا ہوٹل میں منتقل کر دیا گیا۔میں کی جانی تھی تا کہ کسی بھی ناگہانی آفت سے بچا جا سکے۔لہذا اداکاروں کی حفاظت کو مددنظر رکھتے ہوئے معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور خشال کو فورا ہوٹل میں منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں