مریم نواز کی الیکشن مہم کے دوران مشکوک شخص سے ریوالور برآمد،

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے ابدالی چوک میں خطاب کے دوران سکیورٹی اداروں نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے،بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی حلقہ این اے 120 میں الیکشن مہم کے دوران پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں