استغفراللہ ،امام مسجدکی بیوی کی 6دفعہ طلاق اورحلالہ ، شرمناک سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کے پروگرام میں شمع نامی خاتون نے اپنی دکھ بھری داستان سناتے ہوئے کہاکہ میرے شوہرایک امام مسجدتھے ۔میری شادی اپنی برادری میں نہیں ہوئی اس لیے سسرال والے مجھ پرتشددکرتے تھے اورطرح طرح کے طعنے دیتے تھے ۔میری شادی میری مرضی سے نہیں بلکہ اریجن میرج تھی ۔اینکرکے پوچھنے پرکہ جب آپ کوپہلی دفعہ طلاق ہوئی تواس وقت آپ کی عمرکتنی تھی جس پرشمع نے بتایاکہ پہلی دفعہ جب میری طلاق

ہوئی تھی تواس وقت میری عمربیس یااکیس سال تھی۔اینکرکے پوچھنے پرکہ آپ کوکیالگتاہے کہ اس نے آپ کوطلاق کیوں دی توخاتون نے کہاکہ ایک تومیں اس کی برادری کی نہیں تھی دوسرااس کادماغ ہی ایساہے کہ ہروقت غصہ کرتارہتاہے ۔بات بات پرلڑائی جھگڑاشروع کردیتاہے۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں