اچانک بڑی خبر آگئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)علامہ خادم حسین رضوی نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاریوں کا حکم دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن ہمارا ہوگا.آئندہ الیکشن جیت کر ملک میں ہم حکومت قائم کریں گے. خادم حسین رضوی نے کارکنوں کو حکم دیا ہے کہ وہ الیکشن کی تیاریوں کا آغاز کر دیں.واضح رہے کہ ماضی قریب میں این اے 120 لاہور اور این اے 4 پشاور کے ضمنی الیکشنز میں بھی تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ نے حیرت انگیز سرپرائز دیا تھا. تحریک لبیک نے ان دونوں ضمنی الیکشنز میں دیگر تمام دینی جماعتوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے. جبکہ سیاسی پنڈتوں کی پیشن گوئی ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی تحریک لبیک برا سرپرائز دے گی. واضح رہے کہ ماضی قریب میں این اے 120 لاہور اور این اے 4 پشاور کے ضمنی الیکشنز میں بھی تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ نے حیرت انگیز سرپرائز دیا تھا. تحریک لبیک نے ان دونوں ضمنی الیکشنز میں دیگر تمام دینی جماعتوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے. جبکہ سیاسی پنڈتوں کی پیشن گوئی ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی تحریک لبیک برا سرپرائز دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں