فیصل آباد : ایف آئی اے کرائم سرکل نے شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے خواتین کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان پکڑلئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایف آئی اے نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے۔ملزم علیم نے فیس بک پر ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا اور اقبال کالونی کی رہائشی خاتون کی نازیبا تصاویر پوسٹ کردیں، دوسرے ملزم مبین ناصر نے بھی تاج کالونی کی رہائشی خاتون کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم نے شکایات ملنے پر کارروائی کی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 27-02-2021
- آج کا اخبار 26-02-2021
- آج کا اخبار 25-02-2021
- آج کا اخبار 24-02-2021
- آج کا اخبار 23-02-2021
- آج کا اخبار 22-02-2021
- آج کا اخبار 20-02-2021
- آج کا اخبار 19-02-2021
- آج کا اخبار 18-02-2021
- آج کا اخبار 17-02-2021
- آج کا اخبار 16-02-2021
- آج کا اخبار 15-02-2021
- آج کا اخبار 13-02-2021
- آج کا اخبار 12-02-2021
- آج کا اخبار 11-02-2021
- آج کا اخبار 10-02-2021
- آج کا اخبار 09-02-2021
- آج کا اخبار 08-02-2021
- آج کا اخبار 06-02-2021
- آج کا اخبار 05-02-2021