
پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والا ماضی کا عظیم باکسر محمد عظیم بلوچ اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرنے لگا۔اپنے مکوں سے مدمقابل کو چت کرنے والے باکسر عظیم بلوچ اپنوں کی سنگدلی کے ہاتھوں چت ہو گئے۔ پاکستان کو دنیا ئے باکسنگ میں کئی اعزازات مزید پڑھیں