
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بختاور بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو پر فلم بنانے کی کسی کو اجازت نہیں دی گئی، سابق وزیراعظم کے بچوں اور وارثوں سے بلااجازت ایسا کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اداکارہ مہوش حیات کے سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن شہید بینظیر بھٹو مزید پڑھیں