ماہرہ خان کی ترکی کے ساحل پر ایسی تصویر کہ تہلکہ مچ گیا

اکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ترکی کے ساحل کی نئی تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا، وہ ان دنوں ترکی میں چھٹیاں منا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق خوبصورت پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں، ہر وقت سوشل میڈیا پر پوسٹنگ میں مصروف رہتی ہے، ان دنوں وہ چھٹیوں گزارنے کیلئے ترکی مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے اس بار تو انتہا ہی کر دی، وارنٹ گرفتاری جاری ، وجہ شرمناک

بھارتی ریاست پنجاب کی عدالت نے بالی وڈ کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمے میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت بے باک اداکاری اور متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ آئٹم گرل بغیر کچھ سوچے سمجھے مزید پڑھیں

رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کیلئے آواز اٹھا دی

معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر رشی کپور نے اپنیٹویٹ کیذریعے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پرزوردیا۔ رشی کپور نے کہاکہ آئی پی ایل میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔ان کاکہنا تھاکہ افغانستان کے کھلاڑی آئی پی ایل مزید پڑھیں

پرینکا چوپڑہ دنیا کی دوسری خوبصورت خاتون قرار

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ پرینکا چوپڑہ دنیا کی دوسری سب سے زیادہ خوبصورت خاتون قراردیدی گئیں۔34سالہ اداکارہ نے ٹویٹرپر ان کا انتخاب کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا۔30خوبصورت خواتین میں پہلے نمبر پر امریکی گلوکارہ اور نغمہ گار یبونس آئی ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر ماڈل گرل ٹیلر ہل کا نام ہے۔ چوتھے نمبر پر’’ بیوٹی اینڈدی بیسٹ‘‘ مزید پڑھیں

بچپن غیر رومانی گزرا ،پرینتی چوپڑہ

ممبئی۔۔۔۔۔اداکارہ پرینتی چوپڑہ نے کہا ہے کہ میرا بچپن انتہائی منظم انداز میں گزرااور میں بچپن میں کوئی رومانی شخصیت نہیں ہوتی تھی۔سخت محنت کیا کرتی تھی۔پرینتی اپنی نئی فلم ’’میرا پیاری بندو‘‘میں نظر آئیں گی ،اس سال مئی میں ریلیز ہوگی۔ فلم میں ایشومن کھورانا ہیروہیں۔پرینتی چوپڑہ تقریباً 2سال بعد بڑی اسکرین پر آرہی مزید پڑھیں