
ممبئی …بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی جوڑی والی فلم کا نام اب رولا ہوگا۔ بالی وڈ ڈائریکٹر امتیاز علی، شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کے ساتھ فلم بنا رہے ہیں۔ پہلے اس فلم کا نام دی رنگ رکھا گیا تھا۔ ۔ شاہ رخ خان اپنی فلم کی تیاری میں مزید پڑھیں