تقریب کے دوران جب سلمان خان نے عالیہ بھٹ کاہاتھ پکڑنے کی کوشش کی توکترینہ کیف نے ایسی کیاحرکت کی کہ دیکھ کرسب حیران رہ گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارسلمان خان ایک تقریب کے دوران جب اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف اورمعروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ سٹیج پرکھڑے تھے تواس وقت فوٹوشوٹ کے لیے تینوں اداکاراکٹھے ہوئے ۔سلمان خان نے اسی دوران عالیہ بھٹ کے بانہوں میں بانہیں ڈالنے کی کوشش کی سلمان خان کی یہ حرکت مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ دپیکا کے ہاں بیٹے کی ولادت

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔چھوٹے پردے کی بڑی اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر دونوں میاں بیوی خوشی سے نہال ہیں جب کہ اداکارہ کے شوہر و ہدایتکار روہت راج گویال کا کہنا ہے کہ زچہ و مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے نے جلد ہی سوشل میڈیا جوائن کرنے کا عندیہ دیدیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جلد سوشل میڈیا جوائن کریں گی ۔یوا ین پی کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے نے بہت عرصے تک سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کی ۔انہوں نے وڈیو کال کے دوران سوشل میڈیا جوائن کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ان سے بہت سے لوگوں مزید پڑھیں

بالی ووڈ ادا کارہ کرینہ کپور پاکستانی فیشن سے بیحد متاثرہوئیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ ادا کارہ کرینہ کپور پاکستانی فیشن سے بیحد متاثرہوئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کی ڈیزائن کردہ لان کی ماڈلنگ کرچکی ہیں اور ابھی تک وہ انہیں سپورٹ کرتی نظر بھی آتی ہیں، اور اب کرینہ کپور ایشیانا دبئی میگزین کیلئے کی گئی ایک شوٹ میں پاکستانی مزید پڑھیں

میرا اور مفتی عبدالقوی کا رمضان شو کرنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ترین اداکارہ میرا ایک نئے ٹی وی شو کی میزبانی کرنے کی جا رہی ہے لیکن یہ کوئی عام شو نہیں بلکہ رمضان شو ہے جو نجی ٹی وی چینل پر نشر ہو گا۔اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا ہنر بخوبی جانتی ہیں اور اس مرتبہ بھی مزید پڑھیں