جھاڑو چلانے سے فلمیں بنانے تک کا یادگار سفر طے کرنے والی معروف پاکستانی شخصیت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوں توتاریخ میں کئی ایسے لوگوں کی مثالیں ملتی ہیں جنھوں نے انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزاری لیکن پھر ان کے حالات نے پلٹا کھایا اور وہ پرتعیش زندگی گزارنے لگے۔ لیکن اس وقت ایسے لوگوںکی زندگی زیادہ قابل تقلید ہوتی ہے جب وہ حال ہی میں کسی تقریب مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن اس رمضان المبارک میں کیا کرنے جارہی ہیں؟ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(ویب ڈیسک )کوک سٹوڈیو 9 میں راحت فتح علی خان کے ہمراہ ’’ آفرین آفرین ‘ گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن ماہ رمضان المبارک میں ایک نئے انداز میں پیش ہونگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ مستحسن رمضان میں ناظرین کیلئے قصیدہ بردہ شریف پیش کرینگی جسے مزید پڑھیں

شاہ رخ ،دیپکا پاکستانی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے مداح

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپکا پڈوکون پاکستانی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے مداح نکلے۔ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ و ماڈل فرحین اقبال کو اپنے نئے پراجیکٹ میں کام کرنے کی آفر کر دی۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں انڈین ایوارڈز کی تقریب میں انکی دیپکا اور شاہ مزید پڑھیں

کپل شرما نے فحش اداکارہ کو اپنے شو کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) کپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی کے بعد سے ان کے شو کے حالات اب تک سنبھل نہیں سکے اور ہر گزرتے دن کیساتھ شو کی ریٹنگ میں بھی کمی آ رہی ہے جبکہ کپل شرما گرتی ریٹنگ کو بچانے کیلئے کئی نئے اداکاروں کو شو میں شامل کر کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کا ر حادثے میں ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کناڈا ٹی وی کی معروف اداکارہ ریگا سندھو چنائی سے بنگلور جاتے ہوئے کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ڈی این اے انڈیا کے مطابق بھارتی ضلع ویلور میں نندرا مالی کے قریب ریگا کی کار ایک چونا پتھر کے تالاب سے ٹکرا گئی،جس کے باعث اداکارہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔پولیس نے مزید پڑھیں