صباء قمر نے شادی کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ صباء4 قمر نے سال 2018ء4 میں شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کا لائف پارٹنر دولت مند ہونا ضروری نہیں صرف کردار کا غازی ہو۔،ہر انسان کو شادی کرنے کا حق ہے اور میرے خیال سے اس وقت میری عمر مناسب ہے کہ میں شادی کر لوں مگر اس مزید پڑھیں

سفید بال میری پہچان ہیں، مرینہ

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ و ڈرامہ ڈائریکٹر مرینہ خان نے کہا ہے کہ میری وجہ شہرت ڈرامہ سیریل تنہائیاں تھی، جس سے مجھے ملک گیر شہرت ملی۔مرینہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا شوبز میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، ایک دوست کہکشاں پہلے ہی ٹی وی پر کام کر رہی تھی اور میں مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بالی ووڈ میں دوبارہ واپسی

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پہلے بالی ووڈ میں ایک عرصے تک کام کرکے خوب کامیابی سمیٹی اورپھر ہالی ووڈ جاکر بھی ان کی ترقی کا سفر جار رہا تاہم اب ایک بار پھر وہ بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کرتی نظرآئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا مزید پڑھیں

بالی وڈ کے مشہور خان کا ونود کھنہ کیلئے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

معروف بھارتی اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ماضی کے سپرسٹار ونود کھنہ کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں اور ان کی جان بچانے کیلئے اپنے جسم کا کوئی بھی عضو انہیں عطیہ کرنے کو تیار ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عرفان خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کے ماضی کے کامیاب ترین ہیرو مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکاروں کو لاحق ایسا وہم جو آپ کوبھی حیران کردے

ہر انسان کو کسی نہ کسی چیز سے الجھن یا کسی چیز کا وہم ہوتا ہے، کوئی ناخن چباتا ہے تو کوئی اپنے ہاتھ دھوتا رہتا ہے ۔ اسی طرح بالی ووڈ کے معروف اداکاروں کو بھی مختلف قسم کے وہم ہیں جن کے بارے میں جاننا آپ کیلئے واقعی باعثِ حیرت ہوگا۔ دیپیکا پاڈوکون مزید پڑھیں