
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں دکھاوے کے اقدامات کے لئے پہلا لالی پاپ اپنی پٹاری سے نکال لیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وادی کشمیر میں سنگ باری کے تمام مقدمات ختم کر دئے جائیں گے ، او ر ایک ہاتھ سے دی گئی یہ خوش خبری دوسرے ہاتھ سے یوں واپس لے مزید پڑھیں