
دو ٹوک…. مختار عاقل وزیر اعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد رواں سال اگست میں قوم سے اپنے پہلے نشری خطاب میں اعلان کیا تھا کہ وہ پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنائیں گے ۔ ان سے قبل کسی پاکستانی حکمران نے اس طرح دو ٹوک انداز میں مدینہ منورہ اور نبی مزید پڑھیں