ملک دشمن غیر سیاسی عناصر سے سمجھوتہ، مذاکرات کیوں کئے؟ شیریں مزاری

اسلام آباد(رپورٹ/ملک راشد اعوان ) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کے لیے صلح پسندی پ±ر امن احتجاج کے نظریے کو متاثر کر سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صلح پسندی سے پ±ر امن احتجاج کا مزید پڑھیں