پاک چین مشترکہ عالمی فضائی مشق شاہین سیون اختتام پذیر ہوگئی

اسلام آباد: پاک چین مشترکہ عالمی فضائی مشق شاہین سیون اختتام پذیر ہوگئی، اس دوران دونوں ممالک کی فضائیہ کے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خوب سراہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ دو ہفتے جاری رہنے والی فضائی مشق کے اختتام پر خصوصی تقریب سجائی گئی۔ ترجمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کی فضائی صنعت کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، محمد میاں سومرو

کراچی : وفاقی وزیر برائے ہوا بازی محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن سمیت پاکستان کی فضائی صنعت کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، فیئراسکائی پالیسی اور دیگر امور پر کام جاری ہے۔ یہ بات انہوں نے اے ایس ایف ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی، قبل مزید پڑھیں

وزیراعظم آج پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے

لاہور: وزیراعظم عمران خان آج لاہور پہنچے گے اور پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت کے علاوہ وزیراعظم عمران خان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم صنعت کے شعبہ سے متعلق ماہرین سے بریفنگ لیں گے، لاہور آمد کے بعد وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

اداروں نے بڑے مگر مچھوں کے احتساب کا فیصلہ کرلیا، خرم شیر زمان

کراچی: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ نیب آزاد ادارے کی حیثیت سے کام کررہا ہے، اداروں نے بڑے مگرمچھوں کے احتساب کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ ’چیئرمین اے پی سی مزید پڑھیں

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، آئس سپلائی کرنے والا ایک گروہ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں ایک گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں