کراچی کے مضافات میں ایک ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے۔ تصویر: جلال قریشی/ ایکسپریس کراچی: سندھ بھر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا جس میں صوبے بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں مزید پڑھیں