
رحیم یار خان کی ٹریول ایجنسی المدینہ ٹریول میں جعل ساز گروہ سرگرم ہو گیا ‘ حاجیوں اور خدام کے ویزوں کے نام پر کروڑوں روپے لوٹے گئے با اثر شخص سر عام جعل سازی کرنے میں سرگرم نظر آئے کراچی کے ایک نوجوان شہزاد شیخ نامی شخص سے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا جبکہ مزید پڑھیں