
برمنگھم کے ایک اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرنے والے 35 سالہ سکھ کارکن اوتار سنگھ کھنڈا کے اہل خانہ انگلینڈ اور ویلز کے چیف کورونر سے ان کی موت کی باضابطہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سکھ فیڈریشن برطانیہ کے ساتھ مل کر فیملی کی جانب سے یہ درخواست ایسے وقت مزید پڑھیں













