
دنیا اس وقت ایک ایسے نازک دوراہے پر کھڑی ہے جہاں جنگ کے شعلے صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہتے بلکہ ان کے اثرات خطوں، معیشتوں اور کروڑوں انسانوں کی زندگیوں تک پھیل جاتے ہیں۔ ایران اور امریکا کے درمیان طویل کشیدگی، اسرائیل کی مسلسل جارحیت، غزہ و لبنان میں خونریزی اور مشرقِ وسطیٰ مزید پڑھیں













