نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معاشرے کو عدم برداشت سے پاک کرنے اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اسلام آباد میں شہزادہ حسین برہان الدین کی سربراہی میں بوہرہ برادری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے
مزید پڑھیں