
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اچانک حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر بمباری جاری رکھنے کے دوران اسلام آباد نے فلسطینی موقف کے دفاع اور تشہیر میں پیش قدمی کی ہے۔ “میرے خیال میں ہم نے فلسطینیوں مزید پڑھیں













