
نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوکرین سمیت کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والے بحران، موسمیاتی تبدیلی اور علاقائی تنازعات یا جنگوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ عالمی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں













