
3.9 سالہ پاکستانی لڑکے محمد عیاد کو 195 پوائنٹس اسکور کے ساتھ حیرت انگیز آئی کیو لیول سے نوازا گیا ہے۔ ننھے لڑکے نے مجموعی طور پر 195 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جبکہ اسٹیفن ہاکنگ کا آئی کیو 160 تھا۔ اگرچہ البرٹ آئن سٹائن نے کبھی ٹیسٹ نہیں دیا لیکن ان کا آئی کیو 160 مزید پڑھیں













