
انقرہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ان کے فلسطینی ہم منصب محمود عباس نے پیر کے روز اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکیئے کے کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ایک فون کال میں دونوں رہنماؤں نے اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور مزید پڑھیں













