
پیر (6 نومبر) کو ہزاروں افراد نے بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر پاکستانی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا جس میں ویزا اور پاسپورٹ نہ رکھنے والوں کے لیے سرحدی گزرگاہوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ یکم نومبر سے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام افغان شہریوں کے لیے درست پاسپورٹ مزید پڑھیں













