
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس ملتان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تعاون سے لیہ میں غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے کے خلاف کامیاب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران آپریشنل انٹرنیٹ سیٹ اپ اور متعلقہ آلات قبضے میں لے لیے گئے اور ایف آئی اے نے مزید پڑھیں













