
امریکہ کے سابق اعلیٰ حکام اور امریکی بازآبادکاری کی تنظیموں کے ایک گروپ نے منگل کے روز پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ خصوصی امریکی ویزے یا پناہ گزینوں کی امریکہ منتقلی کے لیے ہزاروں افغان درخواست دہندگان کو افغانستان بھیجنے سے استثنیٰ دے۔ نگراں حکومت نے تمام غیر قانونی تارکین وطن بشمول لاکھوں مزید پڑھیں













