
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے دوران اوپن گلوبل اکانومی میں کنیکٹیویٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔ فوٹو: اے پی پی بیجنگ/اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 25 ارب ڈالر مزید پڑھیں













