
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے عندیہ دیا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان رواں ماہ کیا جائے گا۔ رواں سال کے اوائل میں سابق سینیٹر، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک کے موجودہ چیلنجز کو اجاگر کرنے مزید پڑھیں













